منشیات کی سمگلنگ ۔ کیا عمران خان کا ماضی ان کو آگے بڑھنے دے گا؟

Welcome to NEWSFLASH, Your News link to Pakistan and beyond . . .
 

اردو رسائل و جرائد

Newsflash
 

Looking for good food? Subscribe to Dalda ka Dasterkhuan

 

Pakistan's premier  website that covers current affairs and news.

 

 

Reader's Digest

پلاٹوں اور عمارتوں کے کرائے پر زکٰوۃ

Rs 200

 

 

 

 

 

 

 

Masala TV Food mag subscriptions

 

 

 

 

 

 

 

 

    گیس میں کرپشن پر عمران  خان  کی خاموشی معنی خیز   ہے  

توانائی کے شعبہ میں ہونے والی گیس فروخت کی سب سے بڑی بدعنوانی پر عمران خان کی مجرمانہ خاموشی منفی رویوں کو تقویت دے رہی ہے۔ 

حالیہ چند ہفتوں میں پاکستان  کے سیاسی افق پر بپا ہیجان میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اور اس کا کریڈٹ کسی سیاستدان کو نہیں  دیا جا سکتا بلکہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ حکومت  ایک مرتبہ پھر پاکستان کے عوام کے صبر کا امتحان لینے کے بعد اپنے معمولات میں مگن ہو گئی ہے۔

اگر یہ سمجھا جائے کہ عمران خان کے دھرنے اور احتجاج  کو ناکام کرنے کے لئے یہ میاں نواز شریف کی حکمت عملی تھی تو ان خیالات کو زیادہ تقویت ملے گی کہ گزشتہ حکومت کی طرح موجودہ حکومت بھی اپنی پانچ سالہ مدت مکمل کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے

 

A Special report on India's attempts to wish Kashmir issue away. Rs 50 in Pakistan

عوام کے لئے اس وقت سب سے بڑا مسئلہ توانائی کا بحران ہے۔ گیس کی کمی کے مسئلہ کے حل کا تو کوئی امکان نہیں کیونکہ عمران خان اور چوہدری نثار تو اعتزاز احسن کی دھمکیوں کے بعد ایل پی جی یعنی مائع گیس  کی فروخت میں ہونے والی مبینہ بد عنوانی پر چپ سادھے ہوئے ہیں۔ اس لئے مستقبل قریب میں پاکستان میں گیس کی کمی کی وجوہات کا تعین ہونا ممکن نہیں۔ اسی طرح حکومت وقت کے پاس بجلی کے بحان کے حل کا بھی کوئی واضح  ایجنڈا نہیں سوائے اس کے کہ سرکاری عمارتوں میں بڑھتی ہوئی بجلی چوری کا بوجھ بالواسطہ یا بلا واسطہ صارفین پر ڈال دیا جائے۔

 

اردو زبان میں ہمارے مقبول صفحات

بھارت عالمی سیاست میں فعال

بدعنوانی کا عفریت اور پاکستان کرکٹ

بھارت میں الیکشن کمیشن کی کامیابی

خواتین جادو اور اسلام ۔ یہ کتاب تواہم پرستی سے نجات دلا کر قارئین  پر جادو کے حقائق کو واضح کرتی ہے اور حالیہ  مہینوں میں بہت زیا دہ خریدی جارہی ہے۔

یادرہے سابق صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں توانائی کے شعبہ میں ہونے والی گیس فروخت کی سب سے بڑی بدعنوانی پر عمران خان کی مجرمانہ خاموشی منفی رویوں کو تقویت دے رہی ہے۔ جامشورو جائنٹ ونچر نامی کمپنی کے سوئی سدرن کے ساتھ معاہدے کو پاکستان کی عدالت عظمیٰ پہلے ہی منسوخ کر چکی ہے اور اس سے متعلق تحقیقات کے عدالتی حکم پر کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

  

 

Stories from Pakistan

Consumers in Pakistan being harassed by Telecom Companies, Regulatory Authority remains a silent spectator. (November 17, 2012)

عمران خان کی سیاسی ساکھ اس وقت تک  خطرے میں رہے گی جب تک وہ پاکستان میں گیس کے بحران پر کو واضح پالیسی بیان جاری نہیں کرتے۔ ایسا فی الحال ممکن نہیں کیونکہ عمران خان کسی بھی صورت پرویز مشرف کے دور حکومت کی بدعنوانی کو منظرعام پر لانا نہیں چاہتے 

 

   Post dated November  28, 2014

Comments: 0 Be the first to comment...

Share your views at feedback@newsflash.com.pk

 

 

 

Send your contributions at editor@newsflash.com.pk

Want to get news alerts from newsflash.com.pk? Send us mail at

newsalerts@newsflash.com.pk


Copyright © 2006 the Newsflash All rights reserved

This site is best viewed at 1024 x 768